رحیم یارخان: شوہر کی جانب سے کفالت نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہوکر بیوی 2کمسن بیٹیوں سمیت نہر میں کود گئی، بیٹیاں جاں بحق جبکہ ماں کو زندہ بچالیا گیا۔
چک30اے کی رہائشی زاہدہ بی بی کا شوہر شاہد سیال روزگار کے سلسلہ میں کراچی میں مقیم ہے سے گھریلو خرچ نہ دینے پر تلخ کلامی ہوئی جس سے دلبرداشتہ ہوکر 2بیٹوں 4سالہ بشریٰ اور اڑھائی سالہ شبانہ سمیت نہر3-R میں کود گئی، وہاں موجود افراد نے ماں بیٹوں کو نہر سے نکالا تاہم بچیاں دم توڑ گئیں ۔
The post غربت کی ماری ماں بچوں کو لے کر نہر میں کود گئی،2 بیٹیاں جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38x03vn
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box