ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزا

 اسلام آباد: وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ظفر مرزا نے کہاہے ملک میں کرونا وائرس کاکوئی مریض نہیں۔

خصوصی معاون برائے صحت ظفر مرزا نے کہاہے چین میں پاکستانی طلبا محفوظ ہیں،ملک میں کروناوائر س کاکوئی مریض نہیں،ایر پورٹس پر اسکریننگ کیلیے اقدامات کیے ہیں۔

انھوں نے ڈاکٹرغوث محمد خان نیازی کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا یہ نیا وائرس ہے جو 7 جنوری کو دریافت ہوا اور چین سمیت28 ممالک میں اس کے متاثرین سامنے آئے،پاکستانی حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے مطابق اقدامات کیے،18 اسپتالوں کو ٹاسک دیا۔

The post ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SFi7N3

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...