کراچی سرکلرریلوے کی ساری اراضی نکالیں گے، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلرریلوے کی ساری اراضی نکالیں گے۔

وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹونے کیا ڈیلیورکرنا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بغیرکچھ نہیں ہورہا، یہ ایک بارلاٹھی چارج کرتے ہیں تو سارا نتیجہ نکل آتا ہے، مراد سعید، ہم اورسندھ حکومت ایک جگہ پرہیں، کراچی سرکلرریلوے کی ساری اراضی نکالیں گے کیونکہ چار، پانچ کلومیٹرپرتھوڑی مزاحمت ہے، کراچی سرکلرریلوے کی اراضی پرآپریشن کیے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے کا بزس پلان بھی آگیا، ایم ایل ون کے ٹینڈرزکی تاریخ آنا قوم کی کامیابی ہے، سپریم کورٹ اوراسد عمر کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

The post کراچی سرکلرریلوے کی ساری اراضی نکالیں گے، شیخ رشید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ULtTs2

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...