شبر زیدی نے غیر معینہ مدت کے لیے چھٹی کی نئی درخواست بھیج دی

 اسلام آباد:  چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی۔

چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے چھٹی ختم ہونے پر دفتر آنے کی بجائے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو بھجوا دی۔

مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔

The post شبر زیدی نے غیر معینہ مدت کے لیے چھٹی کی نئی درخواست بھیج دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/37Ax3kV

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...