لاہور: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری ایف آئی اے لاہور کے سپرد کر دی گئی۔
ایف آئی اے نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری افسران کو نوازنے کے حوالے سے انکوائری کا آغاز کر دیا۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے ابتدائی طور پر 20 سے گریڈ 17 کے افسران سے انکوائری کرائے گا۔ 10 افسران کا تعلق گریڈ 17 ، دو گریڈ 18 ، تین گریڈ 19 اور ایک گریڈ 20 کے افسر اس پروگرام سے نوازے گئے ہیں۔
ایف آئی اے کی جانب سے ان تمام افسران کے فارن اکاؤنٹس سمیت تمام اثاثوں کا آڈٹ بھی کیا جائے گا۔
The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری ایف آئی اے کے سپرد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bnKEza
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box