چوہدری نثار کی طبی معائنے کیلیے لندن روانگی، اہم ملاقاتوں کا بھی امکان

 راولپنڈی /  اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار خان آج لندن روانہ ہوں گے۔

چوہدری نثار 2 ہفتے لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گے، ان کی اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ چوہدری نثار علی خان آج ایک بج کر 45  منٹ پر پی آئی اے کی پرواز785 سے اسلام آباد سے لندن جائیں گے، کنگ کنفرم ہو چکی ہے۔ ان کی واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔

The post چوہدری نثار کی طبی معائنے کیلیے لندن روانگی، اہم ملاقاتوں کا بھی امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2vnNaF0

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...