کراچی میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس رپورٹ

کراچی: شہر میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس رپورٹ ہوگیا۔

کراچی میں 22 سالہ طالبعلم کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسز اوجھا کیمپس کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا، مشتبہ شخص کے لیے گئے ٹیسٹ کے نمونے اسلام آباد نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ بھجوا دیے گئے ہیں۔

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس کے ذرائع کا ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 22 سالہ طالبعلم جس کا تعلق کراچی سے ہے، کو کورونا وائرس کی علامات کی بنیاد پر اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا ہے۔

The post کراچی میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ucpCTp

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...