اسلام آباد: پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکوں کے متاثرین کو انصاف کی فراہمی کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملوں کے متاثرین ابھی تک انصاف کی راہ تک رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ متاثرین کو شواہدکی موجودگی کے باوجودانصاف کی فراہمی میں تاخیربھارتی حکومت کی جانب سے اس واقعہ کے ذمہ داروں کو اپنی بربریت کے لئے انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
The post سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس: پاکستان کا انصاف کی فراہمی کا مطالبہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2vKVnUd
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box