اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم کی کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں وزیر اعظم کی کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ اس کیلیے وفاقی حکومت کی جانب سے 73 لاکھ 50 ہزار روپے کی پہلی قسط جاری کر دی گئی ہے۔
ہفتہ کے روز وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں کم لاگت گھر وں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز 30 جنوری کو کیا گیا تھا، جس کے تحت 31 مختلف فنانسنگ کی گئی ہیں اور ان کیلیے 73 لاکھ 50 ہزار روپے جاری کر دیے گئے ہیں، اسلام آباد میں کم لاگت سے گھروں کی تعمیر کا آغاز ملک کی صفحہ اول کی غیر سرکاری تنظیم کے ساتھ مل کر کیا ہے۔
The post اسلام آباد میں وزیراعظم کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم پر کام کا آغاز appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2S94yqa
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box