فیس بک دوستی، امریکی خاتون کا سیالکوٹی منڈے سے نکاح

سیالکوٹ:  فیس بک پر دوستی کے بعد ایک اور امریکی خاتون نے سیالکوٹ آکر قبول اسلام کے بعد نوجوان سے نکاح کرلیا۔

محلہ حاجی پورہ کے زوہیب بٹ کی 4 سال قبل امریکی خاتون مرجوبی ڈولینی سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو آہستہ آہستہ محبت میں تبدیل ہو گئی۔

اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا اسلامی نام فاطمہ رکھا گیا، شادی کی تقریب پنجابی کلچر کے مطابق ادا کی گئی، دلہن کو بادامی لہنگا پہنایا گیا اس موقع پر خاندان کے تمام افراد نے خوشی کا اظہار کیا۔

The post فیس بک دوستی، امریکی خاتون کا سیالکوٹی منڈے سے نکاح appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SJQByb

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...