اسلام آباد: چین کے صدر شی جن پنگ کا رواں سال جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اس ضمن میں دونوں ممالک کے درمیان حتمی شیڈول کیلیے بات چیت جاری ہے، چینی صدرکے مجوزہ دورے کے دوران سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پربات چیت ہوگی، دورے سے قبل ان کو حتمی شکل دی جائے گی۔
The post چینی صدر جون میں پاکستان کا دورہ کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2uYNLxq
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box