چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ

لاہور  : چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں بیٹوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔

چوہدری شوگر ملز کیس میں حسن اور حسین نواز چوہدری شوگر ملز میں شئیر ہولڈر رہے چکے ہیں اور شامل تفتیش بھی ہیں مگر نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے متعدد بار طلبی کے باجود دونوں بھائی نا تو نیب کے روبرو پیش ہوئے اور نا ہی تفتیش عمل کا حصہ بنے۔

The post چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2viPTQo

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...