(ن) لیگ کا بزدار کا تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا اعلان

 لاہور: مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔

(ن) لیگ پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار 17 ماہ میں صرف 6 دفعہ اسمبلی آئے، وہ اس اسمبلی کا راستہ بھول گئے جس نے انکو وزیراعلی منتخب کیا۔ بزدار جادو ٹونے پر چلنے کی بجائے اپنے اختیارات استعمال کریں،آپ کو شاپنگ کرنے کیلئے نہیں مسائل حل کرنے کیلئے وزیراعلی بنایا گیا۔

اس کے علاوہ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بلاول کے بیانات کا بہتر انداز سے جواب دے سکتے ہیں.

ان کی اداسی دور کرنے کے لئے شہباز شریف مارچ میں وطن واپس آجائیں گے۔ یہ اپوزیشن لیڈر ڈھونڈنے کی بجائے عمران خان سے سوالات کریں تو بہتر ہوگا۔

The post (ن) لیگ کا بزدار کا تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SRu0kr

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...