سبی: صدر پاکستان عارف علوی بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلی کے نام بھول گئے۔
انڈی پنڈنٹ اردو کے مطابق سبی میلے کی تقریب کے دوران صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی خطاب کررہے تھے کہ ایک جگہ انہوں نے گورنربلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کا نام لیا لیکن نہ صرف انہوں نے گورنربلوچستان کا نام غلط لیا بلکہ وزیر اعلی بلوچستان کا نام بھی غلط لیا۔
صدرپاکستان نے گورنربلوچستان کا نام امان اللہ خان یوسف زئی لیا جب کہ ان کا اصل نام امان اللہ یاسین زئی ہے اوروزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا نام انہوں نے جمال خان عالیانی لیا۔
The post صدر عارف علوی دوران خطاب گورنراوروزیراعلی بلوچستان کے نام ہی بھول گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2T0gYjq
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box