کوٹری: سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے پر پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن ڈیزائن کی طالبہ اقراء شیخ کو پوائنٹ بس ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کیے جانے اوردھمکیاں دینے کے خلاف یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت اللہ شر نے پوائنٹ کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔
پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔
The post سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SIIgup
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box