کراچی: ماہی گیروں نے جال میں پھنسنے والے نادرونایاب نسل کے اولیوریڈلے کچھوے کوتگ ودو کے بعد جال سے آزاد کرکے سمندر میں واپس چھوڑدیا۔
ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق سمندر میں ٹھٹہ کھاروچھان کے مقام پر ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والے نادرونایاب نسل کے اولیوریڈلے کچھوے کوتگ ودو کے بعد جال سے آزاد کرکے سمندر میں واپس چھوڑدیا۔
ترجمان کے مطابق 2012سے اب تک جالوں میں پھنسنے کے بعد سمندر میں واپس آزادکیے جانے والے گرین ٹرٹل اور اولیو ریڈلے کچھووں کی تعداد 28ہزار ہے۔
The post ماہی گیروں نے جال میں پھنسے اولیوریڈلے کچھوے کو واپس سمندر میں چھوڑ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bukZVN
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box