قادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر غلطی تسلیم کر لی

کراچی: پیپلز پارٹی رہنما عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر غلطی تسلیم کر لی کہتے ہیں کہ وفاقی وزرا نے غلط زبان استعمال کی تو جواب دینا پڑا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل جمعہ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے بعد کراچی پہنچ گئے، میڈیاسے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ جوکچھ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہوا نہیں ہوناچاہیے تھا،وفاقی وزرا نے غیرشائستگی اور بدتمیزی کا آغاز کیا اور ہماری قیادت سے متعلق نازیبا گفتگو ایوان میں کی ۔

The post قادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر غلطی تسلیم کر لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2tZIbu5

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...