پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بچوں کو نہ پلانا بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔
پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف میں کھڑے ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی کوشش ہے کہ صوبے کو پولیو فری بنائیں،یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
The post بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38ACUrM
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box