پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ ضلع خیبر سے 4 اور نوشہرہ سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جب کہ متاثرہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔
The post خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/32hfHbY
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box