پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم 2 پرسکھیکی کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پنڈی بھٹیاں میں موٹروے ایم 2 پرسکھیکی کے قریب تیزرفتارمزدا نے سمینٹ والے ٹرالرکو پیچھے سے ٹکرماردی، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے چاروں افراد کا تعلق بھلوال کے علاقے جوریا سے ہے۔
The post پنڈی بھٹیاں میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/379mVPO
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box