افغان مہاجرین کے 40 سال مکمل ہونے پربین الاقوامی کانفرنس

 اسلام آباد:  پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے قیام کے 40 سال مکمل ہونے پربین الاقوامی کانفرنس 17 اور18 فروری کوہوگی۔

ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے تعاون سے اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دو روزہ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

کانفرنس میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرفلپو گرانڈی، وزرا اور20 ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

The post افغان مہاجرین کے 40 سال مکمل ہونے پربین الاقوامی کانفرنس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2UD2fxh

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...