بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلیے10ارب ڈالر خرچ کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت آئندہ 10 سالوں میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر خرچ کرے گی۔

سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے ان علاقوں اور ان شعبوں کی نشاندہی کرنے کیلیے کراچی کی تشخیصی تحقیق کی جس میں ترقی کے ضمن میں ضروری مداخلت کی جاسکتی ہے۔ اس اسٹڈی کی رہنمائی کے تحت ورلڈ بینک کے اشتراک سے صوبائی حکومت آئندہ 10 سالوں میں کے ایم سی ، ڈی ایم سی ، ڈسٹرکٹ کونسل اور واٹر بورڈ سمیت بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر خرچ کرے گی۔

The post بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلیے10ارب ڈالر خرچ کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SFqB82

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...