امل عمر ہلاکت کیس، والدین کو 10لاکھ کی امدادی رقم دینے کا حکم

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے امل عمر ہلاکت ازخود نوٹس نمٹاتے ہوئے امل کے والدین کو دس لاکھ کی امدادی رقم دینے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے کمیٹی کی تمام سفارشات پر عمل کرنے کا بھی حکم دیتے ہوئے واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت بھی کی سپریم کورٹ میں امل عمر کی ہلاکت پر لیے گئے نوٹس کی سماعت چیف جسٹس گلزا راحمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی دوران سماعت چیف جسٹس کی سندھ پولیس کے حوالے سخت آبزرویشنز دیتے ہوئے کہا پولیس کو علم ہی نہیں کہاں گولی چلانی ہے کہاں نہیں، پولیس میں آفیسرز کا کام ہے کانسٹبلری کا نہیں، پولیس کو عزت افسران دلا سکتے ہیں۔

The post امل عمر ہلاکت کیس، والدین کو 10لاکھ کی امدادی رقم دینے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2uDxT32

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...