اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد امریکا سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں۔
نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ہمیشہ سے ہی ہمسایہ ملک بھارت سے زیادہ امریکا کے ساتھ قریبی تعلق رہا ہے، نائن الیون کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں شامل ہونے کا انتخاب کیا تاہم اب افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد پاکستان امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش رکھتا ہے اور تجارتی تعلقات کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔
The post پاکستان امریکا سے بہتر تعلقات کی خواہش رکھتا ہے، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gVpGwt
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box