لاہور: وزارتِ تعلیم پنجاب نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اپنی ٹوئٹ میں صوبے کے سرکاری اسکولوں میں ایک ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ چھٹیوں کا دورانیہ یکم جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔ انہوں نے والدین اور بچوں سے گھروں پر رہنےاور ایس او پیز پر عمل درآمد کی درخواست بھی کی۔
The post پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SxLhl8
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box