سابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے

 کوئٹہ: سابق نگراں وزیراعظم میر ہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم میر ہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے، میرہزارخان کھوسہ بلوچستان کے سابق گورنر اور چیف جسٹس بھی رہے، مرحوم کی نماز جنازہ کٹبار شریف میں دوپہر 12 بجے ادا کی جائے گی جب کہ تدفین کٹبارشریف تحصیل لہڑی کے آبائی قبرستان میں ہوگی۔

The post سابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/367KdI9

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...