سرگودھا: دوسالہ بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو دوبارسزائے موت اورعمرقید کی سزا سنادی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سرگودھا میں ایڈیشنل سیشن جج کوٹ مومن ظفراللہ نیازی نے دوسالہ بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو دوبارسزائے موت اورعمرقید کی سزا سنا دی گئی۔ مجرم کوپانچ لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
پولیس نے جیو فینسنگ کے ذریعے مجرم کو گرفتارکرکے چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔ مجرم مبشرنے للیانی میں دوسالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اورگلہ دبا کرقتل کردیا تھا۔
The post 2 سالہ بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو دوبارسزائے موت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hkkP6S
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box