گوادر میں ڈیم بنانے کیلئے زمینوں پر قبضوں کیخلاف احتجاج

گوادر: شنزانی ڈیم متاثرین نے صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ڈیم بنانے کے نام پر زمینداروں کی ہزاروں ایکڑ اراضیات پر قبضہ کررہی ہے، آباؤ اجداد کی زمینوں کو سرکاری اراضی کہنا حق تلفی ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ یہ ہماری جدی پشتی زمینیں ہیں اور ہمارے گھر یہاں پر آباد ہیں، ہمیں ہماری اراضیات پر جانے بھی نہیں دیا جا رہا اور زمینداروں کو معاوضہ بھی نہیں دیا جارہا۔

The post گوادر میں ڈیم بنانے کیلئے زمینوں پر قبضوں کیخلاف احتجاج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hjBYgX

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...