پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سرزمین استعمال کی گئی، دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے افغانستان کی وزارت جارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان کی موجودگی کا بیان حقائق کے منافی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی، افعان بارڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی رپورٹس موجود ہیں۔

 

The post پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سرزمین استعمال کی گئی، دفترخارجہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3x5wflU

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...