کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی کی بندش کے دورانیے میں مزید 144 گھنٹوں کا اضافہ کردیا۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز پیر 5 جولائی کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی مطابق کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی بندش سے 160 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے۔
The post کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این اسٹیشنز 5 جولائی تک بند appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hernnF
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box