اسلام آباد: یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔
یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین اور ان کی میزبان کمیونٹیز کیلیے یو این ایچ سی آر کی امداد کو نمایاں طور پر فروغ دینے کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کررہا ہے۔ فنڈز سے کووڈ-19 وبائی امراض کے قلیل اور درمیانی مدت کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
The post یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر دے گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3m5x8oK
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box