گلگت بلتستان، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

 اسلام آباد: گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر فدا ناشاد نے حلف لیا۔ نئے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ آج ہوگا جس کیلیے شیڈول جاری کردیا گیا۔

دوسری جانب گلگت بلتستان کی وزارت اعلی کیلیے 4 نام وزیراعظم عمران خان کوارسال کردیے گئے جن میں فتح اللہ، خالد خورشید، کرنل (ر )عبیداللہ اور نزیر احمد شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق خالد خورشید اور فتح اللہ مضبوط ترین امیدوارہیں تاہم وزیراعظم حیران کن فیصلہ بھی کرسکتے ہیں۔

The post گلگت بلتستان، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2V9OkgZ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...