حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے امن بحال ہوا ہے، قیام امن میں لیویز فورس نے قابل قدر کردار ادا کیا، لیویز فورس کی استعداد کار میں مزید اضافہ کریں گے۔

 

The post حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33jxRLG

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...