احتساب عدالت کا شہبازشریف کوجیل میں ضروری سہولیات فراہم کرنے کا حکم

 لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہبازشریف کی درخواست پرفیصلہ سنا دیا۔

احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہبازشریف کی درخواست پرفیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت نے شہبازشریف کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے شہباز شریف کی میڈیکل ہسٹری کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید کہا کہ شہباز شریف کو میٹریس، کرسی ،گھر کا کھانا اوردیگر ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔

The post احتساب عدالت کا شہبازشریف کوجیل میں ضروری سہولیات فراہم کرنے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3obDy7g

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...