لاہور: دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ دبئی پہنچے والے مسافروں کی جناب چغتائی لیبارٹری اوراسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے۔ یہ حکمنامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
وہ لیبارٹریاں جو دبئی حکام کے ساتھ رجسٹرہیں صرف ان سے کرائے گئے کرونا ٹیسٹ ہی دبئی ائر پورٹ ہر قابل قبول ہوں گے۔ یہ حکمنامہ پاکستان سے دبئی کی پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنوں پر لاگو ہوگا۔
The post دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35Cf5Qb
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box