جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 شدت پسند کمانڈر ہلاک

میرانشاہ: سیکیورٹی فورسز کے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 شدت پسند کمانڈر مارے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقہ زانگاڑہ میں کارروائی کی گئی جس میں مطلوب کمانڈر غالب اور رہبر مقابلہ میں مارے گئے، شدت پسند کمانڈر غالب کے سر پر حکومت کی جانب سے 10لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھا اور اس کا شمار حکیم اللہ محسود کے قریب ترین ساتھیوں میں کیا جاتا تھا، یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ وہ حال ہی میں مفتی نور ولی گروپ میں شامل ہوا تھا۔

 

The post جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 شدت پسند کمانڈر ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31OUDKQ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...