قصور: قصور کے نواحی علاقوں میں اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر 2 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
الپہ کلاں کی رہائشی لڑکی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم محمد طارق آیا اور ورغلا کر اس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس تھانہ سرائے مغل نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔
دوسری جانب بستی سندھیاں والی نزد کمال چشتی موڑ کی رہائشی 15 سالہ لڑکی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم امانت موقع پاکر وہاں آیا اور اس کو ورغلا پھسلا کر زیادتی کر ڈالی، پولیس تھانہ صدر پھولنگرنے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
The post قصور میں اوباش نوجوانوں کی 2 لڑکیوں سے زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mrnMUg
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box