رحیم یار خان: نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 نومولود بچے زندہ جل کر جاں بحق ہو گئے۔
صادق آباد کے نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 نومولود بچے زندہ جل کر جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو کے مطابق آگ نجی اسپتال کے بچہ وارڈ میں نصب بلب میں شارٹ سرکٹ ہونے سے لگی۔ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا لیکن ریسکیو کے پہنچنے تک بچے جاں بحق ہو چکے تھے۔
The post صادق آباد، اسپتال میں آگ بھڑکنے سے2 نومولود زندہ جل گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35QmLOK
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box