کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے یعنی اب مجھے خود قرنطینہ کرنے کے لیے سب سے الگ تھلگ ہونا ہوگا۔
انہوں ںے کہا کہ میں سوشل میڈیا استعمال کرتا رہوں گا اور اس ملک و قوم کو لوٹنے اور نقصان پہنچانے والوں کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔ اللہ تعالی انصاف کے لیے کھڑے ہونے والوں کو طاقت عطا فرمائے۔
The post وفاقی وزیرعلی زیدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Gf4mm0
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box