اسلام آباد: حکومت نے 2021 سے مینوئل ویزا پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے 2021 سے مینوئل ویزا پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت داخلہ کے جواب میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری 2021 سےویزوں کا آن لائن نظام ترتیب دیاجائے گا، جب کہ یکم جنوری 2021 سے ویزوں کے لئے مینوئل درخواست منظور نہیں کی جائے گی۔
The post حکومت کا مینوئل ویزا پر مکمل پابندی کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3jzlKzr
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box