ڈالرکی تنزلی جاری، قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار رہی۔ 

قدر میں کمی کے رجحان کے بعد ڈالر کا انٹربینک ریٹ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی اور ڈالر کی قدر 161روپے سے بھی نیچے آگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 14پیسے کی کمی سے 160روپے 91پیسے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے 161روپے 10پیسے پر بند ہوئی۔

The post ڈالرکی تنزلی جاری، قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kyhOR5

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...