وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورونا کا دوبارہ ٹیست مثبت آگیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، میری آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماسک استعمال کریں، اگر علامات ہیں تو تنہائی اختیار کریں، کوشش کیجئے کہ اس مرض کے پھیلاؤ کی وجہ نہ بنیں۔

The post وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mo4XRJ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...