پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں زیر تربیت لیڈی پولیس اہلکاروں کی مہارت سے سب دنگ رہ گئے

کراچی: زیر تربیت لیڈی پولیس اہلکاروں نے اسلحہ کھولنے اور دوبارہ جوڑنے کے عملی مظاہرے میں وہ مہارت دکھائی کہ سب دنگ رہے گئے۔

شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں زیر تربیت لیڈی پولیس اہلکاروں نے اسلحہ کھولنے اور دوبارہ جوڑنے کے عملی مظاہرے میں وہ مہارت دکھائی کہ سب دنگ رہے گئے، زیر تربیت خواتین اہلکاروں نے نائن ایم ایم پستول 6 سیکنڈ میں کھولنے اور 10 سیکنڈ میں جوڑنے کا عملی مظاہرہ اس کے علاوہ کلاشنکوف 12 سیکنڈ میں کھول کر اتنے ہی وقت میں جوڑ دیں جبکہ سب مشین گنیں (ایس ایم جی) جی تھری اور ایم پی فائیو رائفلز بھی مہارت سے کھولنے اور جوڑنے کا عملی مظاہرہ کیا.

پرنسپل ایس ایس پی شوکت کھٹیان کا کہنا تھا کہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں اب تک ایسی پیشہ ورانہ مہارت نہیں دیکھی۔

 

The post پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں زیر تربیت لیڈی پولیس اہلکاروں کی مہارت سے سب دنگ رہ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34wTgSS

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...