بلوچستان قمرالدین کاریز میں فورسز کی کارروائی میں تیار حالت میں 8 بم برآمد

کوئٹہ: فورسز کے آپریشن میں 12سے پندرہ کلو وزنی بارودی مواد سے بھرا بیگ بھی برآمد ہوا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے علاقے قمرالدین کاریز میں کارروائی کرکے بھاری تعداد میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران تیار حالت میں 8 بم برآمد ہوئے، ہر بم 6 سے 8 کلو وزنی ہے، جب کہ  12 سے 15 کلو وزنی بارودی مواد سے بھرا بیگ بھی برآمد ہوا، جو ممکنہ طور پر تخریب کاری کی کارروائی میں استعمال ہونا تھا، آپریشن کے دوران برآمدم کئے گئے سامان میں ریموٹ ڈیٹو نیٹرز بال بیرنگ اور تاریں شامل ہیں۔

 

 

The post بلوچستان قمرالدین کاریز میں فورسز کی کارروائی میں تیار حالت میں 8 بم برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35n7CUX

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...