کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی: شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 

ایکسپیس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں، دکانوں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کی زیرزمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی، جب کہ اس کا مرکزکراچی سے 72 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔

The post کراچی میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mlk3Lh

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...