راولپنڈی: تھانہ روات پولیس نے کارروائی کے دوران 13 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
راولپنڈی میں پولیس نے تھانہ روات کی حدود میں کارروائی کے دوران 13 سالہ لڑکے سے زیادتی کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں ابراہیم، عالیان اور محمد عدنان شامل ہیں، لڑکے کے والد کی جانب سے درج مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ میرے 13سالہ بیٹے کو 3 نوجوان لڑکوں نے گھر کےقریب زیادتی کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا گیا ہے، بچوں سے زیادتی پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے لہذا گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
The post راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3jhXfdk
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box