راولپنڈی میں اسپتال میں سگی ماں کی کم سن بچے کومارنے کی کوشش

 راولپنڈی: آرآئی سی اسپتال میں سگی ماں کم سن بچے کو مارنے کی کوشش کررہی تھی کہ وارڈ نرس نے موقع پرپہنچ کربچے کی جان بچائی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق آرآئی سی اسپتال میں سگی ماں کم سن بچے کومارنے کی کوشش کررہی تھی کہ وارڈ نرس نے موقع پرپہنچ کر بچے کی جان بچائی۔ فوٹیج میں ماں بچے کا گلہ دبا کر مارنے کی کوشش کرتی ہے۔

کم سن بچے ذوالقرنین کا آرآئی سی میں کامیاب آپریشن ہوا۔ بچے کے خون کی گردش میں رکاوٹ ختم کردی گئی۔

ایم ایس ڈاکٹرسہیل احمد کا کہنا ہے کہ بچہ کا مکمل علاج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیوروکے حوالے کریں گے جب کہ بچے کو مارنے کی کوشش پرخاتون کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

The post راولپنڈی میں اسپتال میں سگی ماں کی کم سن بچے کومارنے کی کوشش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3msautL

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...