خیبرپختونخواحکومت کا بلدیاتی الیکشن اگلے سال تک ملتوی کرنے کا اعلان

ایوبیہ: خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آئندہ ماہ ہونے والے لوکل باڈی الیکشن اگلے سال تک کیلیے ملتوی کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ۔

اُنھوں نے مزید کہا کہ افعانستان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظرصوبے میں مزید افغان مہاجرین کی آمد، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات اگلے سال تک کیلیے ملتوی کیے جاتے ہیں۔

صوبائی اسپیکر کا مزید کہنا تھا کہ انکی حکومت کیلیے سب سے بڑا مسئلہ صوبے کے دیگر ضم کیے گئے اضلاع میں حلقہ بندیوں کا عمل مکمل نہیں ہو سکا ۔

The post خیبرپختونخواحکومت کا بلدیاتی الیکشن اگلے سال تک ملتوی کرنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3sC8RuN

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...