کورونا ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کے موبائل فون سمزبند کرنے پرسنجیدگی سے غور

 پشاور: کورونا ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کے موبائل فون سمزبند کرنے پرسنجیدگی سے غورکیا جارہا ہے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔ کورکمانڈرپشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی، متعلقہ اراکین صوبائی کابینہ اورانتظامی سیکرٹریوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں ہزارہ ڈویژن کے بعض اضلاع میں کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح پرقابوپانے کے لئے پاک فوج کے 10 کور کی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں 15 ستمبر تک کورونا ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کے موبائل فون سمزبند کرنے پرسنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ صوبے بھرمیں یکساں طورپرہفتے میں دو دن کاروبار بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

The post کورونا ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کے موبائل فون سمزبند کرنے پرسنجیدگی سے غور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3DlMAq2

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...