کوئٹہ: کابل بم دھماکوں کے بعد شہربھرمیں جمعہ کے روزسیکورٹی الرٹ کردی گئی۔
کابل بم دھماکوں کے بعد شہربھرمیں جمعہ کے روزسیکورٹی الرٹ کردی گئی۔ ایگل اسکواڈ سمیت فورسز کا شہر میں گشت کررہے ہیں۔
شہربھرکے داخلی خارجی راستوں کی نگرانی مزید ہائی الرٹ جب کہ نمازجمعہ کے اجتماعات کی سیکورٹی مزید فول پروف کردی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزکابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک اور140 زخمی ہوگئے تھے۔
The post کابل بم دھماکے؛ کوئٹہ میں جمعہ کے روزسیکورٹی ہائی الرٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3sP52m7
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box